ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات 15 دسمبر کو اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہو گا۔

وفاقی حکومت کے اس اعلان کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 214.80 روپے فی لیٹرہو گی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 7.50 روپے کی کمی کا علان کیا گیا ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 227.80 روپے ہو گی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یہ اعلان اپنے ایک ویڈیو خطاب میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا پٹرول کی قیمت میں کمی وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلف دینے کی پالیسی کے مطابق ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں