English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک افغان بارڈر پر فورسز کے مابین جنگ بندی، چمن میں معمولات زندگی بحال

 چمن:میں پاک افغان بارڈر پر سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی ہو گئی،

سکیورٹی حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد باب دوستی دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت کے لیے بحال ہے اور کسٹم ٹریڈ کی معمول کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ چمن بارڈر کے قریب علاقوں میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی ہے تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے