English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 امام الحق کی ٹانگ میں دوبارہ کھچاﺅ، لنگڑا کر چلنے لگے

کراچی:قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق دائیں ٹانگ میں دوبارہ کھچا ﺅکے باعث لنگڑا کر چلنے لگے،

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ ہفتہ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا اور دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میںپریکٹسکی تاہم تاہم امام الحق ٹریننگ کے دوران پریکٹس نہ کر سکے۔

ذرائع کے مطابق امام الحق دوبارہ اپنی دائیں ٹانگ میں کھچاﺅ محسوس کر رہے ہیں اور لنگڑا کر چل رہے ہیں، ان کے دائیں گھٹنے پر آئس بیگ لگا ہوا ہے،یاد رہے کہ امام الحق ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے باعث امام الحق کو ایم آر آئی کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے