ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیف کے مختلف مقامات پر دھماکے

یوکرینی دارالحکومت کیف  کے بلدیہ میئر ویتالی کلیچکو  کا  کہنا ہےکہ شہر میں دھماکے ہوئے ہیں۔

کلیچکو نے سماجی رابطوں کے پیج پر  شہر میں دھماکوں کے حوالے سے آگاہی کرائی۔

شہریوں کو پناہ گاہوں سے باہر نہ نکلنے کا انتباہ دینے والے کلیچکو   نے بتایا ہے کہ شہر کے    تین محلوں  میں  دھماکے ہوئے ہیں ۔ جو کہ روسی حملوں کے جاری ہونے کا مظہر ہیں۔

کیف کے گورنر  اولیکسی  کولیبا نے  بھی اعلان کیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام کو  الرٹ کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں