ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا مظاہرہ

سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم کی مشہور ترین سڑیٹ  کنگسگٹن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں نے دہشت گرد تنظیم کی علامت والے کپڑے کا ایک بڑا ٹکڑا ایک پل پر لٹکا دیا ۔

نعرے لگاتے ہوئے، گروپ نے تنظیم کی علامت والے کپڑے کے ٹکڑوں کو لہرایا۔

بلا اجازت  مظاہرے کے بعد تنظیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کی گئی تصاویر میں کہا گیا ہے کہ 21 جنوری 2023 کو ہونے والے بڑے مظاہرے کی تیاریاں کر لی  گئی ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں