ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیمپئن بننے کے بعد میسی سمیت کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم میں جشن، ویڈیو وائرل

دوحا:فٹبال ورلڈکپ 2022کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دیکر یورپ کی 16سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے جیت کا بھرپور جشن منایا،

سوشل میڈیا پیج پر فٹبال چیمپئن بننے والے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی ڈریسنگ روم سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں کو گول دائرہ میں گھومتے اور رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

ویڈیو میں پرجوش کھلاڑیوں کو ایک منٹ کی خاموشی ایمباپے کیلئے جو مرگیا بھی کہتے سنا گیا،دوسری جانب سوشل میڈیا پر ہی شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں لیونل میسی ٹرافی اٹھائے ٹیبل پر چڑھے ڈانس کر رہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں