ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: 'بزرگ یوسف' وطن واپس لوٹ آئے

ترکیہ سے انسانی امداد لے جانے اور ترک شہریوں کو ملک سے نکالنے کے لئے 10 ماہ قبل یوکرین جانے  کے بعد فضائی حدود بند ہونے کے وجہ سے بوریس پول ایئر پورٹ پر منتظر کھڑے   دو "A400M” طیارے وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔

عوام الناس میں "بزرگ یوسف” کے نام سے مشہور مذکورہ طیاروں کے بارے میں ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” دونوں طیاروں نے بحفاظت، ضلع قیصری میں، لینڈنگ کر لی ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں