ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر ہیں۔

امریکہ میں اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کی۔

پاکستان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے دارالحکومت واشنگٹن میں انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت علاقائی مسائل پر  بات چیت کی گئی۔ دونوں وزراء نے باہمی تعلقات کے مثبت بہاو پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان کے لئے 97 ملین ڈالر امداد پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں