ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں  کہا گیا ہے کہ  ترک کمانڈوز نے فرات شیلڈ اور شاخ  زیتون والے علاقوں میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال   کر دیا جنہوں نے امن و سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لیے حملہ کرنے کی کوشش کی۔

ترکی کی مسلح افواج نے 24 اگست 2016 سے 29 مارچ 2017 تک منعقدہ فرات شیلڈ اور 20 جنوری تا 24 مارچ 2018 کو شاخ زیتون آپریشنز کے ذریعے شام کے شمال کو دہشت گردی سے پاک کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں