ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیسکو کا بجلی چوری روکنے کیلئے اسمارٹ میٹر لگانے کا فیصلہ

لاہور:لیسکو بورڈ نے بجلی چوری روکنے کے لیے اسمارٹ میٹروں کی منظوری دے دی۔لیسکو حکام کے مطابق اسمارٹ میٹروں کی خریداری پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے اور اسمارٹ میٹروں سے ٹیکنیکل لاسز بھی کم ہوں گے۔

لیسکو حکام نے بتایاکہ اسمارٹ میٹروں کی تنصیب سے 5 سال میں 5 ارب روپے کی بچت ہو سکے گی، اسمارٹ میٹر 20 سال کے لیے کار آمد ہوں گے جبکہ میٹروں کی ریڈنگ میں ردو بدل اور ٹیمپرنگ نہیں ہو سکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں