ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امن و امان کی بگڑتی صورتحال حکومت کی ناکامی ہے،عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال امپورٹڈ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کی عکاس ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں آج ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت اور بڑی تباہی کا راستہ روکتے ہوئے شہید ہونے والے بہادر پولیس افسر کو سلام پیش کرتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں