English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

القمر

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 اندیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 578 پوائنٹس کے احاطے میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کم ہو کر 40970 پر بند ہوا۔

آج منگل کے روز بھی کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 40 ہزار  کی سطح سے بھی نیچے آگیا جس سے انڈیکس 971 پوائنٹس کم ہوکر 39999 پر پہنچ گیا۔واضح رہےکہ سال 2021 کے اختتام پر 100 انڈیکس 44596 پر تھا اور 2022 میں اب تک 4600 پوائنٹس تک کم ہوا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے