ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ،   "ایرین  محاصرہ  موسم حزاں۔ موسم سرما ۔18 "آپریشن شروع

ترک شہروں دیار بکر ، بن گیول ، مُش اور باتمان میں  "ایرین  محاصرہ  موسم حزاں۔ موسم سرما ۔18 "آپریشن  شروع کر دیا گیا ہے۔

 وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے  دیارِ بکر کی تحصیل  لیجے   کے نواحی علاقوں میں گورنر آئدن  ارسلان  فوجی اڈے   کا معائنہ کرتے ہوئے یہاں پر اپنے خطاب میں کہا کہ 3650  کارکنان  کی شراکت سے  ” ایرین  محاصرہ  موسم حزاں۔ موسم سرما ۔18″   آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  یہ آپریشن  کاروائی کے علاقے میں  آخری دہشت گرد کے خاتمے تک   جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں