English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

القمر

شام کے شمال میں ‘فرات ڈھال اور چشمہ امن ‘آپریشنوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” دہشت گردوں کے لئے  نہ توکوئی جائے فرار ہے اور نہ ہی کوئی جائے پناہ ۔ ہماری جرّی مسلح افواج  نے شام کے شمال میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشنوں کے علاقوں میں PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے