ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میولود چاوش اولو کی فنش اور پاکستانی وزرا خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے فنش وزیر خارجہ پیکا ہاوستو اور پاکستانی  وزیر خارجہ بلاول بھٹو ذرداری سے   ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔

 وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے  فنش ہم منصب سے  نیٹو  کی توسیع  اور یوکرین کی تازہ صورتحال پر   بات چیت کی۔

چاوش اولو اور بلاول بھٹو بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی تازہ صورتحال  پر غور کیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں