ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوج کی مصمم کاروائیاں جاری

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا  دیا گیا

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس  کی  مربوط  کوششوں  کے نتیجے میں، شمالی عراق میں میتینا کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ ہم دہشت گردوں کے  مکمل طور پر قلع قمع تک اپنی کاروائیوں کو پر عزم طریقے سے جاری رکھیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں