ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرص: پارلیمان نے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ دوستی گروپ قائم کرنے کی اجازت دے دی

 شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی پارلیمان نے کرغزستان،ترکمانستان،اوزبکستان،قازقستان اور آذربائیجان کے پارلیمانوں کے ساتھ دوستی گروپ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

 اس فیصلے کے ساتھ ہی ترک قبرصی پارلیمان نے  پانچ نئے دوستی گروپ قائم کر دیئے ہیں۔

ان دوستی گروپس میں قومی اتحاد پارٹی، جہپوریت پسند ترک پارٹی،ڈیموکریٹ پارٹی اور نو آموز پارٹی کے ارکان شامل ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں