English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈنمارک میں برڈ فلو،50 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

القمر

ڈنمارک کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کے بعد پچاس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔

ادارہ برائے غذائی تحفظ کےمطابق، یہ واقعہ اوروم نامی قصبے کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو وائرس کا پتہ چلا۔

اس وبا کے پھیلاو کو روکنے کےلیے  فارم میں موجود پچاس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔

 اس سے قبل بھی لولانڈ جزیرے میں کرسمس  سے قبل بھی برڈ فلو کے باعث چھتیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی تھیں۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے