English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونان میں ماہ مئی میں انتخابات ہوں گے: وزیراعظم  میتچو تاکیس

القمر

یونان کے وزیر اعظم کریاکوس   میتچو تاکیس  نے ملک میں عام انتخابات مئی میں کروانے کا اعلان کیا ہے ۔

یونان میں الفا ٹی وی سے بات کرتے ہوئے، میتچو تاکیس   نے ایجنڈے  سے متعلق اپنا جائزہ  پیش کیا ۔

انہوں نے کہا کہ  نیو ڈیموکریسی حکومت اپنے چار سالہ مینڈیٹ کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے، میتچو تاکیس  نے کہاآئندہ  انتخابات جولائی میں نہیں بلکہ  مئی میں ہوں گے کیونکہ انتخابات دوسرے مرحلے تک   جاری رہ سکتے ہیں۔

میتچو تاکیس   نے کہا کہ میں ذاتی طور پر  دوسرے مرحلے تک انتخابات  کے جاری رہنے کی  ضرورت کا دفاع کرتا رہوں گا کیونکہ دوسرے مرحلے  میں کلی اکثریت ملنے کے امکانات موجود ہیں جو ملکہ کے مفاد میں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے