ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ فیصلے اور نوٹسز؛ وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت تمام دیگر اہم معاملات پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ 

خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کیا گیا تھا جس میں قانونی ٹیم کا اجلاس بھی متوقع تھا۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ اجلاس میں ممکنہ طور پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹسز پر غور کیا جائے گا جبکہ عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔

اس ضمن میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری کردی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں