ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر ممالک میں اب تک 1  ملین  500 ہزار 26 افراد نے ووٹ ڈال دیے ہیں

28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے غیر ملکی ووٹر لسٹ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1  ملین  500 ہزار 26 تک پہنچ گئی ہے ۔

20 مئی سے شروع ہونے والے غیر ملکی انتخابی رجسٹر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کا کا سلسلہ  غیر ملکی نمائندوں کے دفاتر اور کسٹمز  چوکیوں میں جاری ہے۔

انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک ووٹنگ کا عمل  متعدد  ممالک میں ختم ہو گیا ہے۔

22 مئی کو ترکیہ کے  مقامی وقت (TSI) کے مطابق 23.37 تک، بیرون ملک نمائندہ دفاتر اور کسٹمز  چوکیوں  میں ووٹ ڈالنے والے ووٹروں کی کل تعداد 1 ملین 500 ہزار 26 تھی۔

غیر ملکی نمائندہ دفاتر میں   ووٹ ڈالنے   کا کام 24 مئی کو ختم ہو جائے گا جبکہ  کسٹم چوکیوں میں  28 مئی شام پانچ بجے  تک ووٹ  ڈالے جاسکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں