ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ کو گیس برآمدگی کے لیے ترکیہ کا راستہ استعمال ہو سکتا ہے: ایران

 ایران نے کہا ہے کہ  یورپ کو گیس برآمد  ترکیہ کے راستے ہو سکتی ہے۔

 ایران کی سرکاری گیس کمپنی کے جنرل مینیجر مجید چغنی نے ایرانی لیبر نیوز ایجنسی کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے ہک  ایرانی گیس کی بیرون ملک برآمد کے سلسلے میں ہم ترکیہ کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔

 چغنی نے بتایا  کہ افغانستان،عمان اور پاکستان ہم سے گیس لینا چاہتے ہیں جس کےلیے مذاکرات جاری ہیں مگر فی الوقت معاہدے کو حتمی شکل دینا ابھی ممکن نہیں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں