English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایل پی جی 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی

القمر

 مائع  پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی ہوگئی۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 196روپے 75 پیسےکی ہوگئی ہے اور  ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے، ایل پی جی کے 11.8کلو کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2321 روپے 22 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتیں ملک بھر میں فوری نافذالعمل ہیں۔ خیال رہے کہ مئی میں ایل پی جی کے اس سلنڈر کی قیمت 2758 روپے 89 پیسے مقرر تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے