ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان اٹلی کے دورے پر

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان بین الاقوامی ترقی و مہاجرت کانفرنس میں شرکت کے لئے اٹلی کے دورے پر  ہیں۔

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں ترکیہ کی نمائندگی وزیر خارجہ خاقان فیدان کر رہے ہیں۔

اجلاس میں غیر منّظم نقل مکانی کے خلاف جدوجہد  کے دائرہ کار میں پائیدار حل  سامنے لانے  کے موضوع پر بات چیت کی جا رہی  اور نقل مکانی کو اس کے نقطہ آغاز پر روکنے  کے لئے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

توقع ہے کہ وزیر خارجہ خاقان فیدان کانفرنس کے دائرہ کار میں دو طرفہ مذاکرات بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں