English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبرپختونخوا؛ جیل میں سزا کاٹنے والے قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

القمر

پشاور:خیبر پختونخوا میں جیل مین سزا کاٹنے والے قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا۔

ذرائع کے مطابق عمر قید اور پھانسی کی سزا پانے والے 12 قیدیوں نے میٹرک کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے بھی نویں اور دسویں کے امتحانات پاس کرلیے ہیں۔

میٹرک کا امتحان دینے والے کئی قیدی فیل بھی ہوئے ہیں۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے امتحان میں کامیاب ہونے والے قیدیوں کو سزا میں ایک سال کی رعایت دی جائے گی۔

علاوہ ازیں انہیں انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے