ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم دفاع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی

اسلام آباد: 6 ستمبر کو یوم دفاع کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی تاہم 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔

اس روز تقریبات منعقد ہوں گی جس میں مقررین دفاع پاکستان کی اہمیت اور شہدائے 6ستمبر کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں