English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق کا الفا بندرگاہ سے سعودی عرب تک ریلوے لائن منصوبہ

القمر

بغداد: عراق نے  الفا کی بڑی جنوبی بندرگاہ کو سعودی عرب سے ملانے کے لیے ریلوے  لائن بچھانے کا منصوبہ بنا لیا۔

منصوبہ 17ارب ڈالر کے منصوبے کا حصہ ہو گا، جسے شاہراہ ترقی  کا نام دیا گیا ہے۔

عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے میڈیا ڈائریکٹر میثم عبدالصافی کے مطابق شاہراہ ترقی میں 1200کلومیٹر طویل ریلوے لائن اور بندرگاہ سے ترکیہ کے ساتھ شمالی سرحد تک ایک ہائی وے کی تعمیر شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے