ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی

جس پر چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ کیس میں کیا پیش رفت ہوئی ہے ۔

 آئی جی پنجاب نے کہا کہ ہم نے عدالتی احکامات پر عمران ریاض کے والد سے ملاقات کی ہے،تمام پیش رفت سے متعلق انکے والد اور وکلاء کو بتا دیا گیا ہے۔ معاملے پر ٹھیک ڈائر یکشن پر جارہے ہیں۔

وکیل درخواست گزار نے کہا انکی تفتیش درست سمت میں جارہی ہے ۔

 وکیل علی اشفاق کا کہنا تھا کہ کیس میں کسی بھی وقت پیش رفت ہوسکتی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں