English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا ترکیہ کا دورہ، رجب طیب اردگان سے ملاقات

القمر

استنبول: آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر نے ترکی کا دورہ کیا، جہاں صدر رجب طیب اردوان سمیت ترک عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے ترک ا فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر دفاع اور کمانڈر ترک لینڈ فورسز نے  دفاعی تعلقات کے  فروغ پر آرمی چیف کو لیجن آف میرٹ سے نوازا۔

حافظ عاصم منیر نے کہاکہ  ترک افواج کو  متعدد شعبوں میں  تعاون کی فراہمی کیلئے تیار ہیں، دوطرفہ مضبوط اور برادرانہ تعلقات  ہمیشہ قائم رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے