ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا۔

اپنے بیان میں مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کی واپسی ان (سازش کرنے والوں ) کی ناکامیوں سے زیادہ مضبوط ہے۔ نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار نہ صرف انجام کو پہنچا بلکہ ذلیل و خوار ہوا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بھی کہا گیا کہ نواز شریف کی پارٹی ختم ہوگئی، اور وہ نااہل ہوگیا، مشرف دور میں یہ سلسلہ شروع ہوا لیکن نواز شریف سرخرو ہوئے، سابق وزیراعظم کی واپسی ان کی ناکامیوں سے زیادہ مضبوط ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں