English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت

القمر

اسلام آباد: عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سیملاقات کی اجازت دے دی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنیکی درخواست دائرکردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی۔

چیرمین پی ٹی آئی کو وکلا لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے