English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت نے سفارتی تنازعہ کے باعث کینیڈا کے شہریوں کیلیے ویزا خدمات معطل کر دیں

القمر

نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزا خدمات معطل کر دی ہیں۔

ویزا درخواستوں کی ابتدائی جانچ پڑتال کرنے والی کمپنی بی ایل ایس انٹرنیشنل نے اپنی ویب سائٹ پربھارتی مشن کے نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر 21 ستمبر 2023 سیبھارتی ویزا خدمات تاحکم ثانی معطل کردی گئی ہیں۔

یہ اعلان دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشمکش کے تناظرمیں سامنےآیاجہاں کینیڈا نیاپنیملک میں ایک سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام بھارت پر لگایا۔

دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو متعلقہ سفارتخانوں سے نکال رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے