English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملان فیشن ویک میں لگژری برانڈز کی دیدہ زیب کلیکشن

القمر

اٹلی کے شہر ملان میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں ماڈلز لگژری برانڈز کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔ فیشن ویک 25 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں ارمانی، گوچی، ڈولچی اینڈ گبانا، پراڈا اور ورساچے جیسے برانڈز موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔ فیشن ویک کی جھلکیاں دیکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے