ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نگران کابینہ میں توسیع، شہزادہ احسن اشرف شیخ وفاقی وزیر مقرر

appointed

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےاپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے شہزادہ احسن اشرف شیخ کو وفاقی وزیر مقرر کردیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہزادہ احسن اشرف کی بطور نگران وفاقی وزیر تقرری سے متعلق سمری صدر کو ارسال کر دی ہے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 19 جبکہ کابینہ کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی ہے۔

قبل ازیں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں