ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس نے اسرائیلی خاتون اور دو بچے رہا کر دیے

غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایک خاتون یرغمالی اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے،وڈیو میں نامعلوم خاتون اور بچوں کو دکھایا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے جنگجوں کو ایک باڑ کے قریب ایک کھلے علاقے میں یرغمالیوں کو چھوڑنے کے بعد وہاں سے چلتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے، جو اسرائیل اور غزہ کے درمیان سرحد ہو سکتا ہے۔

حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا کہ خاتون اسرائیلی شہری تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں