انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
اس وقت 14 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور بنگلادیش کے 62 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔