ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن نے پرویز مشرف کی پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے  سابق آرمی چیف پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق الیکشن کمیشن  نے  اے پی ایم ایل کو انتخابی نشان آلاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے  پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان ایگل الاٹ کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی ہے ۔

الیکشن کمیشن نے ایگل کا انتخابی نشان خالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت قانون کے تحت انتخابی نشان ایگل لے سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں