English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ

القمر

ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ 

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز جنوبی ایران تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے