ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ کپ :انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری۔

بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس وقت 4 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور انگلینڈ نے بنا کسی نقصان کے27 رنز بنا لیے ہیں ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں