English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نگراں وزیراعظم  کی اسحاق ڈارکو بحثیت قائدایوان کام جاری رکھنے کی منظوری

القمر

اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر اسحاق ڈارکو بحثیت  قائدایوان  کام جاری رکھنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے اجلاس کی کاروائی کے دوران ارکان کو باقاعدہ طور پر آگاہ کیا کہ اسحاق ڈار بحثیت  قائدایوان  اپنا کام  جاری رکھیں گے، اجلاس میں اس حوالے سے سابق وزیررمملکت شہادت اعوان نے  اظہار خیال کیا تھا۔

 چیئرمین سینیٹ نے آگاہ کیا کہ انھیں نگران وزیراعظم کی جانب سے باقاعدہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ اسحاق ڈار بحثیت  قائدایوان  اپنا کام  جاری رکھیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے