English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سائرہ یوسف اور شرمیلا فاروقی کا مظلوم فلسطینیوں سے منفرد اظہار یکجہتی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف اور نامور سیاستدان شرمیلا فاروقی نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔ 

سائرہ یوسف نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے ہتھیلی کی تصویر شیئر کی جس میں مہندی ڈیزائن کے ساتھ فلسطین کا لفظ لکھا ہوا ہے۔

affdsdfaffdsdf

اداکارہ نے ساتھ ہی قرآن کی ایک آیت بھی لکھی ہے جس میں ایمان والوں کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونے کا پیغام دیا گیا ہے۔

fsfdfsafdffsfdfsafdf

دوسری جانب شرمیلا فاروقی نے اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنی ہتھیلی پر مہندی کے ڈیزائن سے فلسطین کا جھنڈا بنایا اور ساتھ ’فری فلسطین‘ کے الفاظ لکھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے