ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نجی اکیڈمی کے ٹیچر کی 12سالہ بچے سے بدفعلی، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

 لاہور: رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے نجی اکیڈمی کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ 

پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور اب بلیک میل میل کررہا ہے۔

رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو گرفتارکرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں