ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک

  کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔

ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا۔

ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ مبینہ ملزم کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزم کی ہلاکت کی وجوہات میڈیکل رپورٹ میں واضح ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو تفتیشی پولیس کے حوالے کرنا چاہئے تھا، ایس پی صدر واقعے کی انکوائری کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں