ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی بمباری سے 24گھنٹے میں مزید 7 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 فلسطینیوں شہید ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے لیے کرم ابوسالم کراسنگ آج کھولنے پر رضامند ہوگیا ہے ۔

 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 34ہزار 789 تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد 78 ہزار 108 سے تجاوز کر گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں