ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم کو معطل کردیا

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کی طلب و رسد اور وفاقی حکومت کی خریداری کے پروگرام کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین و دیگر نے شرکت کی اور دیگر متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں