بھارت کے شہر ممبئی میں پیر کی شب چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب بڑا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ حادثے میں کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے سبب مصروف ترین سڑک پر لگا بل بورڈ گھروں اور پیٹرول پمپ پر گرا جس کی وجہ سے گھروں کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ طوفان کے بعد ہونے والے نقصان کی وجہ سے شہر کے بعض حصوں میں ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی جب کہ ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈے کے آپریشنز بھی متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- کانگریس نے پانچ پولنگ والی ریاستوں کے لئے اسکریننگ کمیٹیوں کا اعلان کیا
- اتراکھنڈ: 2 دردناک حادثات میں 12 لوگوں کی موت، تقریباً 24 افراد زخمی
- اتر پردیش: ووٹر لسٹ کی جانچ کے لیے آج سے شروع ہو رہی خصوصی مہم، 20 نومبر تک چلے گا ’ٹیبل ٹاپ ایکسرسائز‘
- ’مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے سبب پیدا بے لگام مہنگائی نے عوام اور کاروباریوں دونوں کی کمر توڑ دی‘
- استعمال شدہ کافی کے ذرات سے ایندھن تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت