English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلینڈ کے کرکٹرز پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن روانہ

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کرنے والے انگلینڈ کے کرکٹرز ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لیے اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق انگلیڈ کرکٹر ریس ٹوپلی اور وِل جیکس آئی پی ایل چھوڑ کر واپس روانہ ہوگئے ہیں

رپورٹ کے مطابق جوز بٹلر اور فل سالٹ نے بھی روانگی کی تیاری مکمل کر لی ہے جب کہ معین علی، سیم کرن اور جونی بیئرسٹو  جیسے دیگر اہم کھلاڑی اس ہفتے بھارت سے روانہ ہونے کے لیے تیاری کرلی ہے۔

 آئی پی ایل چھوڑ کر انگلینڈ کھلاڑیوں کی وطن واپس روانگی پر بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

یاد ریے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 مئی سے ہوگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے