English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا: فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔

  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ سائفر کیس بھی ایک سے دو سماعتوں میں ختم ہو جانا چاہیے، اس کیس کی پچھلی سماعت براہ راست تھی آج بھی لائیو اسٹریم ہونی چاہیے۔

فیصل جاوید نے کہا کہ کہ اللّٰہ کا شکر ہے بالآخر حق اور سچ کی جیت ہوئی ہے، گزشتہ روز ہائی کورٹ کا فیصلہ آیا کہ اِنہیں رہا کیا جائے، عدت نکاح کیس میں پراسیکیوٹر باہر چلے گئے، یہ بھی بریت کا کیس ہے،سوشل میڈیا پر تمام پاکستان والے آج رات بھر سوئے نہیں ہیں، کمرہ عدالت میں موجود لوگ تو دیکھیں گے، باہر والوں کو بھی دیکھنے دینا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے