English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ صیہونی افواج کو کئی دہائیوں بعد بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، حکومت الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حردیم فرقے کے لوگ اسرائیلی فوج میں شامل ہونے سے انکاری ہیں، اس کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نے متنازعہ بل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے