English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کان 2024: ستاروں کی جھرمٹ میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ جاری

القمر

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ جاری ہے۔ 14 مئی سے شروع ہونے والا یہ میلہ 25 مئی تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے فلموں کی اسکریننگ، پریس کانفرنسز اور لیٹ نائٹ پارٹیز ہو رہی ہیں جس میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے سلیبریٹیز شریک ہیں۔ کان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ‘پام دی اور’ کے لیے 22 فلموں کے درمیان مقابلہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے